حیدرآباد۔14اگسٹ(اعتماد نیوز)ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج تلنگانہ
اور آندھرا پردیش کے عوام کو یوم آزادی کی مبارک باد دی اور
نیک تمناؤں کا
اظہار کیا۔ انہوں نے دونوں ریاستوں کے عوام سے تحرییک آزادی کے لئے اپنی
جان قربان کرنے والے شہیدوں کو خراج پیش کرنے کی دعوت دی۔